نئی دہلی 25 ستمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی سر حد پر تنا و کے پیش نظر آ ج ہند و ستا ن اور چین کے در میا ن فلیگ میٹنگ چو شو ل ‘ لد ا خ میں منعقد ہو گی ۔ چین کی ا پیل پر دو نو ں ملک میٹنگ منعقد کر ر ہے ہیں جبکہ ہند و ستا ن
مطا لبہ کر ر ہا ہے کہ ‘‘ ستمبر 10 سے پہلے‘‘ کے حا لا ت کو چما ر علا قہ ‘ لد ا خ میں بحا ل ر کھا جا ئے ‘ د فا عی ذ را ئع نے سر ی نگر میں یہ با ت بتا ئی ۔ و ا ضح ر ہے کہ چین کی فو ج نے چما ر علا قہ میں شا میا نے لگا لئے تھے اور ہیلی کا پٹر سے فو ج کیلئے کھا نے کے پیاکٹ گر ا ئے گئے تھے ۔